ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم


ملتان ٹینڈر حاصل کرنے والی کمپنی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اب تک محکمہ پی ایچ اے سائیڈ کے بارے میں فیصلہ نا کر سکی ،آئے روز سائیڈز تبدیل کر دی جاتی ہیں جو کہ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کو کے خلاف ہے لہذا ڈی جی پی ایچ اے کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے ، سیکرٹری ہاؤسنگ جاوید اختر محمود نے ڈی جی پی ایچ اے سے دو دن میں جواب طلب کر لیا یار رہے کہ وزیر اعظم عمران ماہ پانچ ماہ قبل ملتان میں افتتاح کیا تھا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار