ایشیا اردو

موٹرسائیکل پیدل جاتے شہری سے ٹکرانے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سواروں میں سے ایک شخص نیچے گر گیا اور پیچھے سے آنے والا ڈالا گرنے والے شخص کے اوپر سے گزر گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ، دو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کی شناخت حمزہ اور توقیر جبکہ جابحق شخص کی شناخت ندیم کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمیوں کو نشتر اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار