ملتان میں آٹھویں جماعت کے امتحانات 8 سال بعد دوبارہ شروع
ملتان میں آٹھویں جماعت کے امتحانات 8 سال بعد دوبارہ شروع ہو گئے ہیں۔ شہر میں 38,131 طلباء امتحانات میں شریک ہو رہے ہیں۔ امتحانات کے لیے 182 سینٹرز قائم کیے گئے ہیں جبکہ 48 کالیکٹر سینٹرز بھی فعال ہیں۔ ڈی او سکینڈری ڈسٹرکٹ امتحانات کے کوآرڈینیٹر ہیں اور ڈاکٹر آفتاب معاونت کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ آٹھویں جماعت کے یہ امتحانات 8 سال قبل ختم کر دیے گئے تھے۔


_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)
Leave A Comment