ایم پی اے سلمان نعیم کے پنجاب اسمبلی میں ایم ڈی اے میں مبینہ طور پر کرپشن کے خلاف تحریک التوا جمع کروانے کے بعد ان کے والد کے خلاف مبینہ طور پر ہاؤسنگ سوسائٹی میں کرپشن کرنے پر کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
واضح رہے ممبر صوبائی اسمبلی سلمان نعیم نے چند روز قبل ایم ڈی اے کے کچھ افسران اور چیئرمین کی کرپشن کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کروائی تھی جس کے بعد ایم ڈی اے اور ممبر صوبائی اسمبلی سلمان نعیم کے مابین سرد جنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔
جبکہ دوسری جانب ایم پی اے سلمان نعیم کے والد نعیم احمد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ان کے نام کوئی ہاؤسنگ سوسائٹی نہیں اور ہی وہ اس کاروبار سے وابستہ ہیں۔

رپورٹ چوہدری عبدالقیوم 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار