ایشیا اردو

پولیس ترجمان کے مطابق ڈیرھ ماہ قبل حسین آگاہی بازار  میں محمد عربی کو ملزم کلیم نے پسٹل کے فائر سے قتل کر دیا گیا تھا موقع سے فرار ہو گیا تھامقتول کے والد علی اصغر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےملزم محمد کلیم کو گرفتار کر لیا گیا ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول محمد عربی  اور ملزم کلیم کا بیٹا سبحان مدرسہ میں اکھٹے پڑھتے تھےمحمد عربی اور سبحان کا مدرسہ میں جھگڑا ہوا اسی رنجش پر ملزم  نے محمد عربی قتل کردیا تھا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار