ملتان میں تھانہ گلگشت کے علاقے میں کاشان نامی نوجوان نے ثناء سے ایک سال قبل کورٹ میں پسند کی شادی کی تھی،جس کے بعد اس کو طلاق ہو گئی تھی ، پولیس زرائع نوجوان اپنی سابقہ بیوی کو ملنے سسرال آیا ہوا تھا جھگڑا ہونے پر کاشان نے خود کو ہی فائر مار کر الزام ساس پر لگا دیا  زرائع کے مطابق  سینے پر گولی لگنے سے کاشان کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس تھانہ گل گشت نے کارروائی شروع کر دی ہے۔

رپورٹ  چوہدری عبدالقیوم

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار