ایشیا اردو

تھانہ سیتل ماڑی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 150 گرام آئس برآمد کر لیپولیس تھانہ سیتل ماڑی کو اطلاع موصول ہوئی کہ منشیات فروش ملزم شاہ نواز علاقے میں آئس سپلائی کر رہا ہے
جس پر پولیس نے ناکہ بندی کر کے وہاڑی چوک کے قریب سے گرفتار کر کے 30 گرام آئس برآمد کر لی دوران تفتیش انکشاف پر اور گرفتار ملزم  کی نشاندہی پر بد نام زمانہ منشیات فروش عابد عرف جوجی کو گرفتار کر کے 120 گرام آئس برآمد کر کی گئی گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ سیتل ماڑی میں مقدمات درج کر کارروائی پولیس شروع کر دی گئی

ایس ایچ او تھانہ سیتل ماڑی سعید احمد سیال  نے تھانہ کے دیگر پولیس افسران کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار