ملتان محافظ سکواڈ کی بڑی کاروائی، اسلحہ برامد
ملتان محافظ سکواڈ نے قصوری چوک دوران سنیپ چیکنگ کے دوران ایک مشکوک پیدل شخص کو روکا جسکی تلاشی کے دوران 3 پسٹل 30بور ، 8 گولیاں اور 1 بوتل ولایتی شراب کی برامد کرلی ملزم کی شناخت محمد شفیع ولد صدیق قوم ڈوگر سکنہ چاہ محمد غلام والا موضع نائی والا کے نام سے ہوئی ہے جسکو مزید کاروائی کے لئیے ایس ایچ او تھانہ نیو ملتان کے حوالے کردیا گیا۔
رپورٹ چوہدری عبدالقیوم



Leave A Comment