بچوں کی حوصلہ افزائی کرنے سے انکا جزبہ بلند ہوتا ہے اور وہ دلجمعی کے ساتھ  محنت کرتے ہیں۔ اسی سلسلے میں ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی نے ریجنل پولیس آفس میں تعینات کنسٹیبل ندیم اختر کی بیٹی عروہ نور کو 9th کلاس میں 505/505 نمبر حاصل کر کے امتیازی پوزیشن حاصل کرنے پر تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔ بچی کے بہتر مستقبل کیلیئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ قابل اور لائق بچے ہمارا سرمایہ ہیں جنہوں نے آگے چل کے ملک کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار