تھانہ ممتاز آباد پولیس کی کاروائی شاہ جی گینگ کے چارارکان کو گرفتار،موٹر سائیکلز برامد
ایشیا اردو
پولیس تھانہ ممتاز آباد نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب شاہ جی گینگ کے 04 ارکان کو گرفتار کر کے 04 موٹر سائیکل برآمد کر لیں گرفتار ملزمان میں محمد وسیم سرغنہ اور محمد کاشف، محمد راشد اور عباس علی شامل ہیں گرفتار ملزمان سےکل 3 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں گرفتار ملزمان سے موٹر سائیکل چوری کے 4 مقدمات ٹریس ہوئےایس ایچ او ممتاز آباد ناصر علی تبسم نے تھانہ کے دیگر پولیس افسران کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا
کر کے برآمدگی کی

_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)

Leave A Comment