ن لیگی MPAحملہ ڈراپ سین
ایشیا اردو
نواز لیگی ممبران اسمبلی جواء کے اڈے کے تنازع پر آمنے سامنے ، بلال یاسین پر حملہ بھی جواء کا اڈا چلانے پر کیا گیا،ذرائع
پولیس نے لاہور لیگی ایم پی اے بلال یسین پر فائرنگ کروانے والے مرکزی ملزم میاں وکی کا سراغ لگا لیا،
باخبر ذرائع کے مطابق داتا دربار کا مجاور اورایک لیگی ایم پی اے حملہ میں ملوث ، دشمنی جواء کے اڈے کے تنازع سے شروع ہوئی ، حملے کا مرکزی کردار میاں وکی جوا کا بڑا اڈا چلاتا آیا ہے ، جس کو خراب کرنے کا الزام بلال یسین پر ہے
سی آئی اے لاہور میں تعینات انسپکٹر ساجد سکّوں والے کا مخالف اور اسکے مقابلہ میں نیلا گنبد میں اسلحہ کا کام کرتا ہے، ساجد سکوں والا نے تعلق کی بنیاد پر محسن ملہو والے کو پسٹل خرید کردیا جس کی رقم محسن ملہو والا نے ادا کی
ذرائع کے مطابق سی آئی اے میں تعینات ایک انسپکٹر کو معلوم تھا کہ بلال یسین کو مارنےکے لئے شوٹر میاں وکی نے بھیجے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ محسن ملہو والا میاں وکی کا گن مین ہے اور ساجد سکوں والے سے تعلق کی بناء پر پستول خرید کر شوٹروں کو دیا۔
ایس پی CIA عاصم افتخار ملزم ن لیگی MPA ساجد خان عرف سکوں والا سے تفتیش کررہے ہیں
ساجد خان نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنے لائسنس پر 2پستول شوٹرز کو لے کردیئے تھے۔



Leave A Comment