ایشیا اردو

ناروال 

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر دولہا سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے پولیس نے کاروائی کے دوران شادہ کے روز دلہا کو گرفتار کر کے دلہن کے بجائے جیل کی ہوا کھلا ڈالی ناروال کے گاوں کھڈیاں میں زمیندار محمد سلیم کے بیٹے کی شادی تھی دولہا محمد نعیم کے عزیز و اقارب اور دوستوں نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی تھی :پولیس نے ممتاز علی  محمد مقصود  محمد نوید اور  محمد بلال سمیت دس افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ بھی برامد کر لیا، یوں شادی کے روز دلہن تو نا ملے مگرتھانہ کی ہوا ضرور کھانا پڑ گئی

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار