نواب شاہ: پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، 2 فرار
نواب شاہ: پولیس کے دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کے 2 ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔
پولیس نے زخمی ڈاکو سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے اور فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ گرفتار ڈاکو پر ضلع بھر میں متعدد مقدمات درج ہیں اور فرار ہونے والے ڈاکوؤں کو بھی جلد قانون کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
_2026_04_19_16_40_03_69131292.jpg)

_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)
Leave A Comment