پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فوجی جوان نے جام شہادت نوش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بڈھ بیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جہاں کارروائی کے دوران چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
مارے گئے دہشتگردوں میں کمانڈر سمیع اللہ عرف شینائے، دہشت گرد کمانڈر سلمان احمد، دہشت گرد عمران محمد اور دہشت گرد حضرت عمر عرف خالد شامل ہیں۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار