اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مئی 2026 کے کرنٹ اکاؤنٹ کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جن کے مطابق ملکی معیشت میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق مئی میں کرنٹ اکاؤنٹ 45 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ اس سے قبل اپریل 2026 میں یہ اکاؤنٹ 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر خسارے میں تھا۔

مرکزی بینک کے مطابق رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں مجموعی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس میں رہا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر میں اضافہ اس بہتری کی اہم وجہ ہے، جس نے کرنٹ اکاؤنٹ کو دوبارہ سرپلس میں تبدیل کرنے میں کردار ادا کیا۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار