حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 316 روپے 15 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے۔

اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے فی لٹر کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 354 روپے 35 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

حکام کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، جس کے بعد عوام کو پٹرولیم مصنوعات مہنگی قیمتوں پر دستیاب ہوں گی۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار