پاکستان اور ازبکستان کے درمیان انسدادِ بدعنوانی معاہدہ، مالیاتی جرائم کی روک تھام پر تعاون
ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر اور ازبک وفد نے نیب اور ازبک اینٹی کرپشن ایجنسی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت مالیاتی جرائم، منی لانڈرنگ، فرانزک تحقیقات اور اثاثوں کی تفتیش میں معلومات کے تبادلے اور تکنیکی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں ممالک بدعنوانی کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششیں تیز کریں گے۔
_2026_02_06_18_33_09_58667320.jpg)

_2026_09_14_11_58_06_21669213.jpg)
Leave A Comment