ایشیا اردو

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی۔
اس ضمن میں وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق  پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت 140 روپے 82 پیسے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 137 روپے 62 پیسےہو گئی ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار