نور پور تھل نمائندہ ایشیا اردو

سابق رکن صوبائی اسمبلی پنجاب صاحبزادہ غلام نظام الدین سیالوی کا نام سیاسی طور پر کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے اعلی تعلیم یافتہ نوجوان ملن سار سادہ طبیعت کے مالک ہیں پیر نظام الدین سیالوی نے اپنے والد محترم سابق صوبائی وزیر صاحبزادہ غلام نصیر الدین سیالوی مرحوم کے نقش کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے دور اقتدار میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کروائے اور حلقہ بھر میں شرافت کی سیاست کو فروغ دیا حلقہ کے عوام اج بھی ان کے دور کو اچھے لفظوں سے یاد کرتے ہیں

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار