کینٹ پر حملہ آور ہونے والے پی ٹی آئی کے 5 کارکن پولیس نے پاک فوج کے حوالے
9 مئی کو کینٹ پر حملہ آور پی ٹی آئی کے 5 کارکنوں کو پولیس نے فوج کے حوالے کر دیا، پانچوں ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی، پولیس کے مطابق پاک فوج کے حوالے کئے گئے پی ٹی آئی کارکنوں میں خرم لیاقت ، زاہد خان ، اسحاق بھٹہ ، حامد علی اور خرم شہزاد شامل ہیں۔



Leave A Comment