صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 16 جنوری کو طلب کر لیا
ایشیا اردو
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بھی 16 جنوری کو طلب کر لیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا، صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل (1) 54 کے تحت طلب کیا ہے۔
Leave A Comment