ایشیا اردو

 ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے دفتر کے قریب مقامی ہوٹل میں لڑکی کو 3 دن تک زیادتی کانشانہ بنایا گیا۔زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد لڑکی کو حارث نامی لڑکا ریلوے اسٹیشن پر چھوڑ کر روپوش ہوگیا ۔
ریلوے اسٹیشن سے لڑکی کو 1 گروہ شمالی چھاؤنی میں گیسٹ ہاؤس میں لےگیا جہاں اس کو دوبارہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار