پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئے ممبران کی شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ممبر صوبائی اسمبلی  سمیع اللہ خان اور رانا مشہود احمد خان کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں شامل کر لیا گیا جبکہ ملتان سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے وسیم خان باروزئی بھی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا حصہ بن گئے۔ وسیم خان باروزئی کا تعلق ملتان کے حلقہ پی پی 213 سے ہے

رپورٹ چوہدری عبدالقیوم

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار