اسلام آباد: رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا ہے۔
تازہ ترین خبریں، مشہور خبریں اور خصوصی اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔
Leave A Comment