ایشیا اردو

شاہصدردین /سنیر رپورٹر

یارو کھوسہ چھاپری بالا میں ڈاکو راج تین موٹر سائیکل پر سوار مسلح ڈاکوؤں نے ہوٹل میں داخل ہوکر کاؤنٹر پر بیٹھے منیر احمد ولد عبدالدار مستوءی  سے ستر ہزار روپے اور دو موبائل چھین لیے اسی طرح ہوٹل میں موجود اور باہر کھڑے رب نواز ،محمد صابر ،محمد اعجاز ، فیض محمد ،محمد بلال سے نقدی موبائل اور شناختی کارڈ چھین لیے اس موقع پر عاشق حسین نامی شہری نے نے موٹرسائیکل کل چھٹی پر مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا واضح رہے گا کو ہوئے اور اور آدھا گھنٹہ سے زائد وارداتوں سے کرتے رہے ہے اور عاشق حسین کو زخمی کر کے فرار ہو گئے  اطلاع ملنے پر پولیس دو گھنٹے بعد موقع پر پہنچی اس دوران ڈاکوؤں مغرب  کی جانب فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاجروں اور شہریوں نے واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پنجاب سے تھانہ کوٹ مبارک ۔تھانہ شاہ صدر دین میں امن و امان میں کی بگڑتی صورتحال بارے میں نوٹس لینے اس سنگین واقعہ کے علاوہ چند  روز قبل شاہ صدر دین صدیقی مارکیٹ میں مسلح ڈاکوؤں نے بھرے بازار میں تاجروں سے چالیس لاکھ سے زائد رقم چھین لی اسی طرح طارق چھٹی موبائل شاپ سے مسلح ڈاکوؤں نے آٹھ لاکھ روپے سے زاءد رقم چھین لی تاہم پولیس ملزم ٹریس ہونے کے باوجود گرفتار کرنے میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے ۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار