ایشیا اردو

بزرگ سیاست دان اور چیف آف تمن مزاری سردار میر بلخ شیر خان مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

میر بلخ شیر خان مزاری کے بیٹے ریاض مزاری نے اپنے والد کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق نگراں وزیراعظم میربلخ شیر مزاری کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ملک وقوم کے لیے ان کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار