امریکا کی تین معروف جامعات کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذائیں صحت کے لیے اتنی ہی نقصان دہ ہیں جتنی سگریٹ، اور ان کے استعمال سے موٹاپا، دماغی تبدیلیاں اور میٹابولک امراض لاحق ہو سکتے ہیں۔
تحقیق میں 50 ممالک کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا اور ماہرین نے حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ ان غذاؤں پر واضح وارننگز، تشہیری پابندیاں اور سخت قوانین عائد کیے جائیں تاکہ عوام کی صحت محفوظ رہے۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار