ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم 

ملتان محافظ سکواڈ وہاڑی چوک نے دوران پٹرولنگ 3 مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو روکا جو نہ روکے اور موٹرسائیکل بھگا لی جنکو تعاقب کرکے پکڑا اور دوران چیکنگ ایک پسٹل 30بور اور 11 گولیاں برامد کر لیں ملزمان کی شناخت 1: محمد وکیل ولد خوشی محمد سکنہ مظفر آباد ملتان 2: محمد عمیر ولد محمد اسلم سکنہ شیر شاہ مظفر آباد 3: احسان ولد حنیف سکنہ میاں چنوں سے ہوئی جنکو مزید قانونی کارروائی کے لئیے علاقہ پولیس چوکی لاری اڈا انچارج کے حوالہ کردیا گیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار