ایشیا اردو

ملتان تھانہ صدر کے علاقے چاہ امب والا میں داماد کا سسرالیوں پر کلہاڑی سے حملہ، حملے کے نتیجے میں سسر جابحق ، تین خواتین شدید زخمی واقعہ کی اطلاع پر تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی: زخمیوں کو فوری طور پر نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا زخمیوں میں 50 سالہ رضیہ  18 سالہ بختاور اور نگینہ شامل ہیں پولیس کے مطابق : تنویر اور نگینہ کے مابین گزشتہ سات ماہ سے گھریلو تنازعہ چل رہا تھا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار