راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد اسپل ویز کھول دیے گئے
ایشیا اردو
اسلام آباد: راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد اسپل ویز کھول دیے گئے۔
راول ڈیم انتظامیہ کے مطابق ڈیم میں اس وقت پانی کی سطح 1752فٹ سے زائد ہےانتظامیہ کا کہنا ہےکہ اسپل ویز کھولنےکے بعد پانی کی سطح 1749 فٹ پرلاکراسپل ویز بند کیےجائیں گے کیونکہ اسپل ویز کھولنے کے باعث قریبی نہروں میں سیلابی صورتحال رہ سکتی ہے۔
انتظامیہ نے کہا کہ عوام کو نہروں میں ڈبکیاں لگانے سے گریز کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے



Leave A Comment