ملتان: انڈسٹریل اسٹیٹ میں راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی، پولیس حکام بھگدڑ مچنے سے مرد اور خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئ  دو شدید زخمی خواتین کو ریسکیو ٹیم نے نشتر ہسپتال منتقل کیا، جائے حادثہ سے ایک شخص کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کیا گیا  ہے کئی گھنٹوں سے راشن کے انتظار میں موجود خواتین اور مرد اچانک فیکٹری کے اندر داخل ہوئے،جائے حادثہ سے تمام افراد کو روانہ کرکے فیکٹری سیل کردی ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار