لودھراں ڈی پی او عبدالروُف بابر نے رپٹ وائرل ہونے پر 3 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا۔ معطل اہکاروں میں محرر سٹی کہروڑپکا محمد سرور ، نائب محرر حسن رضا اور پی ایس اے محمد اویس شامل ہیں۔ اسکے علاوہ ڈی ایس پی کہروڑپکا طارق پرویز کو ایکسپلینیشن جبکہ ایس ایچ او سٹی کہروڑپکا محمد رئیس کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے۔ ڈی پی او لودھراں کا کہنا تھا کہ معطل اہلکاروں کے خلاف مزید محکمانہ کاروائی کے لئے احکامات جاری کیئے گئے ہیں محکمہ کی بدنامی کا باعث بننے والے اہلکار خواہ وہ کسی رینک کے بھی ہوں کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پولیس ایک منظم فورس ہے بد نظمی ہرگز برداشت نہ کی جائے گی۔ ڈی پی او ڈی پی او عبدالروُف بابر

رپورٹ چوہدری عبدالقیوم

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار