پنجاب میں 16 جنوری تک سردی کی شدت بڑھنے کا امکان
پی ڈی ایم اے پنجاب نے شدید سردی کے پیش نظر مراسلہ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 16 جنوری تک صوبے بھر میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
محکمے کے مطابق شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں جبکہ متعلقہ اداروں کو ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔



Leave A Comment