ایشیا اردو

صادق آباد: تھانہ سٹی ک حوالات سے دو ملزمان فرار ایڈیشنل آئی جی سائوتھ پنجاب نے ایس ایچ او کو معطل کردیا ۔ فرار ہونے والے ملزمان میں ایک اشتہاری ملزم جبکہ دوسرا چور تھا ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں غفلت برتنے والے اہلکاروں کیخلاف کاروائی کی جارہی ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار