پچوں کو قتل کرنے والے گرفتار دونوں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
ایشیا اردو
گرفتار ملزمان کو اسلحہ کی برآمدگی کے لے کوٹ ادو کے نواحی علاقہ احسان پور لے جایا جا رہا تھاکہ سندیلہ چوک پر 5 نا معلوم مسلح افراد نے اپنے ساتھیوں کو چھڑانے کیلئے پولیس وین پر حملہ کردیا اور فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکوؤں اور پولیس جوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے اور دونوں ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ڈی پی او نے سرکل افسران کوٹ ادو سنانواں کے ایس ایچ او،ز کو فوری موقع پر بھیجنے کی ہدائت جاری کردی ہے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندیاں کرادی گئی ہیں، ترجمان پولیس کے مطابق پولیس ٹیمز کو ملزمان کا تعاقب کر کے گرفتار کرنے کی سختی سے ہدایات جاری کردی ہیں



Leave A Comment