امریکا کا افغانستان کے لئے امداد کا اعلان
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق رواں برس کے دوران امریکا اس شورش زدہ جنوب ایشیائی ملک کے لیے مجموعی طور پر چار سو چوہتر ملین ڈالر کی امداد دے چکا ہے۔ اضافی امداد کا اعلان کرتے ہوئے نیشنل سکیورٹی کونسل کی جانب سے واضح کیا گیا کہ یہ رقوم طالبان کے توسط سے تقسیم نہیں کی جائیں گی بلکہ انسانی ہمدردی کا کام کرنے والی تنظیموں کے ذریعے بانٹی جائے گی۔
اس امداد کا اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ایک روز قبل اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے بتایا کہ افغان عوام کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے۔
Web Dask

_2026_07_31_10_07_25_33211338.jpg)
_2026_07_31_10_04_54_31234735.jpg)
Leave A Comment