امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ امریکہ نے واضح کیا ہے کہ وہ ایرانی شرائط کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔

اس بیان پر ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ ان کی شرائط نہیں مانتا تو اس کی کوئی اہمیت نہیں۔ ایرانی حکام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو غیر اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا جواب ایران کے لیے کوئی حیثیت نہیں رکھتا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی یہ کشیدگی خطے کے امن پر اثر انداز ہو سکتی ہے، جبکہ عالمی سطح پر بھی اس کے اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار