ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور عدم استحکام کی اصل وجہ امریکہ ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے حمایت یافتہ گروہوں پر لگائے جانے والے امریکی الزامات بے بنیاد ہیں اور انہیں مسترد کیا جاتا ہے۔

اسماعیل بقائی کے مطابق جب تک امریکہ خطے کے معاملات میں مداخلت جاری رکھے گا اور اسرائیل اپنی جنگی کارروائیاں جاری رکھے گا، اس وقت تک خطے میں امن قائم ہونا ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پائیدار امن کے لیے بیرونی مداخلت کا خاتمہ ضروری ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار