امریکی فوج بین الاقوامی پانیوں میں تجارتی جہاز ضبط کرنے کی تیاری کر رہی ہے
واشنگٹن: امریکی فوج آئندہ دنوں میں ایران سے منسلک تیل بردار جہازوں پر کارروائی اور بین الاقوامی پانیوں میں تجارتی جہازوں کو ضبط کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
یہ منصوبہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایرانی فوج آبنائے ہرمز پر اپنی گرفت مزید مضبوط کر رہی ہے اور حالیہ دنوں میں کئی تجارتی جہازوں پر حملے کیے گئے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ یہ آبی گزرگاہ ایران کے سخت کنٹرول میں ہے، جس کے بعد عالمی شپنگ کمپنیاں شدید تشویش میں مبتلا ہو گئی ہیں۔
_2026_04_19_16_22_49_72426178.jpg)


Leave A Comment