ایشیا اردو

رشوت کا کمال اعلیٰ افسران کی ملی بھگت انتہائی ناقص میٹریل کا استعمال کروڑوں روپے مالیت سے بنی کارپٹ سٹرک خراب، اہلیان علاقہ رانا طاہر طارق جمیل عبدالوحید خالد جٹ،راحت حسین،مبشر علی نے مبینہ طور پر الزام عائد کیا ھے کہ محکمہ لوکل گورنمنٹ کی ملی بھگت سے بنائی گئی نو کروڑ سے زائد کی کار پٹ سڑک تین ماہ کے اندر ہی ٹوٹ پھوٹ کاشکار ھوگء،پل شانتی نگر سے چک نمبر 71/10R (آریانگر)برلب نہر 10Rناقص مٹریل کا استمال کیا گیا  جگہ جگہ گڑھے پڑ گئے آئے روز ایکسیڈنٹ معمول بن گئے،انہوں نے مبینہ طور الزام عائد کیا کہ ٹھیکدار اورافسران بالا سے مل کر انتہائی غیر معیاری میٹریل استممال کیا گیا،انہوں نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی آاور ڈائریکٹر انیٹی کرپشن ملتان سے مطالبہ کیا ہے کہ اس پر ٹیکنیکل ٹیم بھیج کر فوری طور پے انکوائری کروائی جائے آور ذمہ داران کو سخت سزا دی جائے،ہماری اپیل پر عمل درآمد نہ گیا گیا تو ڈی سی آ فس کے باہر احتجاج کریں گے۔تصویرہمراہ ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار