پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف نے پاکستانی تاجروں کے لیے 10 سال کے ٹیکس استثنیٰ کا اعلان کیا۔
یہ اعلان اسلام آباد میں پاکستان ازبکستان بزنس فورم کے موقع پر کیا گیا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ازبکستان نے شرکت کی۔ فورم کا مقصد دونوں ممالک کے تجارتی حجم میں اضافہ اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کو یقینی بنانا تھا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار