ملتان محافظ اسکواڈ پیراں غائب کی کاروائی مشکوک شخص سے اسلحہ برآمد
ملتان محافظ سکواڈ پیراں غائب نے دوران پٹرولنگ 3 مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کا اشارہ کیا جو نہ روکے اور فرار ہوگئے تعاقب کرنے پر دو اشخاص موٹرسائیکل سے اتر کر فرار اور شخص جسکی شناخت حارث ولد ربنواز کے نام سے ہوئی کو پکڑ لیا جسکی تلاشی لینے پر ایک پسٹل 30بور اور 3گولیاں برآمد ہوئیں جسکی مزید قانونی کاروائی کے لئیے ایس ایچ او علاقہ تھانہ سیتل ماڑی کے حوالے کردیا۔
رپورٹ چوہدری عبدالقیوم

_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)

Leave A Comment