خاتون پراپرٹی ڈیلر کے گھر ڈیڑھ کروڑ کی چوری کر کے فرار، ویڈیو وائرل
لاہور میں چوری کی وارداتیں جاری ہیں، جہاں ایک خاتون نے پراپرٹی ڈیلر سلمان منظور کے گھر سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی اشیاء چوری کر لی۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون اسلام پورہ کے گھر میں داخل ہوئی اور الماری سے 35 تولے سونا اور 2 لاکھ 45 ہزار روپے لے کر فرار ہو گئی۔ پولیس نے واقعے کے بعد کارروائی شروع کر دی ہے اور ملزمہ کی تلاش جاری ہے۔
_2026_04_19_16_35_40_91427562.jpg)

_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)
Leave A Comment