ایشیا اردو

پولیس تھانہ ممتازآباد  نے کروائی کے  دوران گرفتار ملزمان میں ظفری گینگ کا سرغنہ ظفر اقبال ، محمد شاکراور محمد رمضان شامل ہیں

گرفتار ملزمان سے کل 7 لاکھ 90 ہزارروپے سے زائد مالیت کی 07 موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والے 02 پسٹل 30 بور معہ 04 گولیاں شامل ہے برآمد کر لیے

گرفتار ملزمان سے رابری کے کل 09 مقدمات ٹریس ہوئے ہیں

ایس پی کینٹ ڈویژن حسن افضل کی زیر نگرانی ایس ڈی پی او ممتازآباد حفیظ الرحمٰن کی سربراہی میں ایس ایچ او ممتازآباد ناصر علی تبسم  نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے برآمدگی کی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار