ایشیا اردو
ملتان مقمی ہوٹل میں رنگا رنگ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کی نام ور ماڈلز نے شرکت کی رنگا رنگ فیشن شو میں گلوکاروں نے اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگایا اور دیکھنے والے ان کی پرفارمنس سے محظوظ ہوتے رہے۔
تازہ ترین خبریں، مشہور خبریں اور خصوصی اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔
Leave A Comment