اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش سب سے بڑے قومی چیلنجز میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی سرِفہرست ہے، جس سے نمٹنے کے لیے بروقت، مؤثر اور مربوط اقدامات ناگزیر ہو چکے ہیں۔

ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ نیشنل پاپولیشن کونسل کا قیام حکومت کی جانب سے ایک اہم پیش رفت ہے، جو آبادی سے متعلق پالیسی سازی، منصوبہ بندی اور مؤثر عملدرآمد میں کلیدی کردار ادا کرے گی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار