ایشیا اردو

 کورونا کی چھٹی لہر سے مزید دو افراد جاں بحق، 392 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تیرہ ہزار آٹھ سو بائیس ٹیسٹ کئے گئے، تین سو بانوے نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ایک سو چھپن مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ آٹھ چار فیصد ریکارڈ کی گئی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار