ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4391 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے مزید 21 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.48 فیصد رہی، ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر 12 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار