ایشیا اردو

80 فیصد پاکستانیوں نے حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین فراہم کرنے کی رفتار پر اطمینا ن کا اظہار کیا ہے۔
اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 77 افراد فیصد نے کورونا ویکسین کی دو ڈوز لگوانے کا بھی بتایا البتہ 23 فیصد نے ویکسین نہ لگوانے کا کہا ۔
سروے کے مطابق ویکسین سے انکار کرنے والوں میں سے 52 فیصد نے کسی صورت میں بھی ویکسین نہ لگانے کا کہا جب کہ  سب سے زیادہ یعنی 37فیصد نے ممکنہ مضر اثرات کو اہم وجہ بتایا ۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار