ملتان قاسم پور کالونی میں بنانے جانے والی احساس کفالت پروگرام سینٹر پر اچانک بھگدڑ مچ گئی جس سے بیس سے زائد خواتین زخمی ہو گئیں ،ریسکیو نے فوری اپریشن شروع کرتے ہوئے شدید زخمی خواتین چار کو نشتر ہسپتال جبکہ سولہ سے زائد زخمیوں کو موقع پر ہی طبی امداد دی گئی،زرائع کے مطابق احساس کفالت سینٹرز پر خواتین کا رش جبکہ سہولیاے کا شدید فقدان ہے

چوہدری عبدالقیوم

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار